اسلامی ثقافتی ورثہ کو فروغ دینے کے لئے مدینہ میں نجی عجائب گھر
سعدیہ عباس جمعہ 5 جنوری 2018 14:16
(جاری ہے)
دار المدینہ عجائب گھر میں سیاح اور تحقیق کار حضورﷺ کی زندگی کے بارے میں ،اسلامی تہذیب اور مدینہ کی شہری ثقافت کے بارے میں سیکھ سکتے ہیں. میوزیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر حسن طاہر نے عرب نیوز کو بتایا کہ " یہ عجائب گھر مدینہ کی ثقافتی تاریخ اور نبیﷺ کی زندگی کی نشانیوں پر مبنی سب سے پہلا خصوصی عجائب گھر ہے"۔
یہ عجائب گھر چار ہالز پر مشتمل ہے جہاں وقفے وقفے سے آئے روز حضورﷺ کی سیرت اور اسلامی ثقافتی ورثے پر سمینارز کروائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ حضورﷺ کی زندگی پر مشتمل ہال میں مدنیہ کی نایاب تصاویر اور اسلامی تاریخ کی نایاب اشیاء موجود ہیں۔ یہ میوزیم مدینہ شہر کے شاہ عبدالعزیز روڈ پر واقع ہے. یہ ہفتہ سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے رات 8.00 بجے تک کھلا ہوتا ہے . میوزیم میں داخل ہونے کی فیس 25 ریال ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.