ن لیگ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لوگوں سے بے نظیر بھٹو کی تصویر ہٹا کر اپنے بغض کا اظہار کیا ہے،نفیسہ شاہ
بینظیر کا نام ہٹانے والے خود مٹنے والے ہیں، ہم اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں، سینٹ اور قومی اسمبلی میں احتجاج کریں گے،ٹوئٹ
اتوار 7 جنوری 2018 21:44
(جاری ہے)
نفیسہ شاہ نے کہا کہ نواز شریف تو اس پروگرام کو ختم کرنا چاہتے تھے مگر عالمی سطح پر فنڈ دینے والے اداروںنے نواز شریف کی اس سوچ کے خلاف مزاحمت کی ۔
انہوں نے کہا کہ ضیاء الحق کے لاڈلوں کے دل میں آج بھی بینظیر کے خلاف بغض اور تعصب پایا جاتا ہے اسی لئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن بنانے کے سابق آمر پرویز مشرف کی لاڈلی ماروی میمن کا انتخاب کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس اقدام کے خلاف سینٹ اور قومی اسمبلی میں احتجاج کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.