00گرین شیلٹرز پروگرام کا مکلی میں آغاز کردیا گیا
پیر 8 جنوری 2018 23:30
(جاری ہے)
اس طریقہ کار کا انحصار’’ دوسروں کیلئے کچھ اچھا کرنا اپنے لئے بہتر ہے۔‘‘ کے موٹو پر ہے۔
یہ ورکشاپ سندھ اور بلوچستان میں آرکیٹیکچرکے طلباء کیلئے مکلی گوٹھ کے زیرو کاربن تھری میں پاکستان کونسل آف آرکیٹیکچر اینڈ ٹائون پلانر اور انٹرنیشنل نیٹ ورک فار ٹریڈیشنل بلڈنگ ‘ایگریکلچر اینڈ اربن ازم پاکستان چیپڑ کے اشتراک سے منعقد کی گئی۔ ورکشاپ کے مشیران میں بشمول محترمہ مستر نیلوفر ‘آئی این ٹی بی اے یو پاکستان چیپڑ کی ممبر اے آر یاسمین لاری ، اے آر طارق قیصر، اے آر پلانر سعدیہ فاضل، اے آر غزالہ نعیم اور نعیم شاہ شامل تھے۔ تقریب ہیرٹیج فائونڈیشن نے اسٹار لنکس پی آراینڈ ایونٹس کے اشتراک سے بطور سی ایس آر اقدامات منعقد کی گئی جس میں صحافیوں اور ماہرین کی بڑی تعداد شریک ہوئی جو علی الصبح کراچی پریس کلب سے مکلی گوٹھ کیلئے کوسٹرز میں روانہ ہوئی۔ اسٹار لنکس پی آر اینڈ ایونٹس کی سی ای او اور ہیرٹیج فائونڈیشن آف پاکستان کی ممبر شہناز رمزی نے اپنی استقبالیہ تقریر میں 1000شیلٹرز اور250رائسڈ واٹر ہینڈ پمپس، 500کو ٹوائلٹس،1000پاکستانی چولہوں کی تعمیر،1000پلیٹ فارمز، 500سولر واٹر ریکس اور20ویمن سینٹرز کے قیام کے مقصد پرمفصل روشنی ڈالی۔ اسپیچورل چہورڈز سائوتھ افریقہ کے سی ای او سافیہا موسی نے اس موقع پر واٹر پمپس کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ دوران سفر مختلف موضوعات پر ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو کا سلسلہ جاری رہا۔ بعد ازاں وائس چیئرمین کی جانب سے پی سے ٹی پی اور ممبر آئی این تی بی اے یو پاکستان چیپٹر کے طلباء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔ ڈی جی ڈپارٹمنٹ آف کلچرگورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے ایک فوٹوگرافی سیشن کا اہتمام کیا گیا تھا اس کے بعد مقامی عورتوں کی جانب سے بنائے گئے کاشی کرافٹ کی نمائش کی گئی۔کھانے کے ایک مختصر وقفے کے بعد لوگوں نے مکلی کے کاشی کے کارخانے کا دورہ کیا جسے ورلڈ ہیریٹج فائونڈیشن سینٹر نے یونیسکو کے تعاون سے قائم کیا، اس کارخانے کے ذریعے سولہویں صدی کی یادگار سلطان ابراہیم‘ امیر سلطان اور مرزا جان کے مقبروں کو مکلی کے قبرستان میں اپنے اسی انداز میں قائم اوربحالی کا کام کیا گیا، یہ مہمانوں اور مقامی افراد دونوں کیلئے ایک انتہائی منفرد تجربہ ثابت ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.