چکوال: پی پی 20 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری
میاں محمد ندیم منگل 9 جنوری 2018 11:00
(جاری ہے)
صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے 227 پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں اور جن میں سے 45 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
پی پی 20 میں کل 18 یونین کونسل شامل ہیں اور 227 پریزائڈنگ آفیسرز سمیت 2 ہزار پولنگ عملہ ڈیوٹی پر شام 5 بجے تک مامور رہے گا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انتخابی عمل کو پرامن رکھنے کے لیے 1200 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ پولنگ اسٹیشنوں پر رینجرز کے اہلکار بھی تعینات ہیں اور پاک فوج کی رسپانس فورس بھی خدمات انجام دے رہی ہے۔ پولنگ اسٹیشن پر اسلحہ، موبائل فون، کیمرہ اور لیڈی پرس لے جانے کی پابندی ہے اور پولنگ اسٹیشن سے 400 میٹر کے فاصلہ تک سیاسی سرگرمی پر پابندی عائد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.