نائجیریا پاکستانی ساختہ 3 جے ایف۔17 لڑاکا طیارے خریدے گا
18ء کے مجوزہ بجٹ میں 36 ملین ڈالر کی رقم مختص کی جائے گی
منگل 9 جنوری 2018 15:06
(جاری ہے)
جون 2015ء میں پیرس ایئر شو میں پاکستانی فضائیہ کے ایک اہلکار نے جریدہ ’’فلائٹ گلوبل ‘‘کو بتایا کہ ایک ایشیائی ملک کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں۔
اگرچہ اس ایشیائی ملک کا نام باضابطہ طو رپر بتایا جانا باقی ہے باور کیا جاتا ہے کہ یہ میانمار ہے۔ چین کے سماجی میڈیا پر تصاویر میں ایک جے ایف 17 تھنڈر کو میانمار فضائیہ کے نشان کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ کلیمو ‘ آر ڈی 93 کے ساتھ چلنے والا جے ایف 17 لڑاکا طیارے کو ترقی پذیر عالمی فضائیہ کیلئے انتہائی کم لاگت والا لڑاکا طیارہ خیال کیا جاتا ہے۔ امکانی خریداروں کی طرف سے فیڈ بیک کے بعد دو نشستوں والا طیارہ تیار کیا گیا ہے جس کا اس وقت تجربہ کیا جا رہا ہے۔ …مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.