جیکب آباد، معصوم زینب کیساتھ زیادتی اورقتل کیخلاف ہیومن رائٹس کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ
جمعرات 11 جنوری 2018 22:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے قصور میںمعصوم بچی زینب کے ساتھ زیادتی اورقتل کے واقع کیخلاف ایک احتجاجی جلوس حماد اللہ انصاری،تاج محمود امروٹی ،محمد موسیٰ مہر ،محمد ابراہیم برڑو، عبداللہ رنداوردیگرکی قیادت میں نکالاگیا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اورپلے کارڈ اٹھا کر شہر کے راستوں پر مارچ کیا اور قصور واقع کے خلاف سخت نعریبازی کی مظاہرین نے پریس کلب کے سامنے پہنچ کر دھرنادیا اس موقع پر انہوںنے کہاکہ زینب کاواقع ہمارے معاشرے کی بے حسی کی تصویر ہے جب تک قانون پر عمل نہیں ہوگا اور ملزمان کو سرعام پھانسی نہیںدی جائے گی اس طرح کے واقعات کا ختم ہونا ممکن نہیں۔
انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت نے زینب واقع کے خلاف احتجا ج کرنے والوں پرفائرنگ کرکے دوبیگناہ افرادکوقتل کیا انہوںنے کہاکہ معصوم زینب کے قتل میں ملوث ملزم کو فی الفور گرفتارکرکے سرعام پھانسی دی جائے اس موقع پرجے یوآئی کے ڈاکٹر اے جی انصاری ،دلیپ کمار،منوہر لعل اوردیگرنے اظہاریکجہتی کے طورپر مظاہرے میں شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.