ایران، بھارت تجارتی تعلقات کے لئے چابہار بندرگاہ سنگ میل ثابت ہو گی، بھارتی وزیر مواصلات وجہاز رانی
جمعہ 12 جنوری 2018 16:52
(جاری ہے)
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شپنگ کے وزیر نتین گڈگری نے ایران کے وزیر مواصلات عباس آخوندی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور بھارتکے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لئے چابہار بندرگاہ اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت ایران کے جنوب مشرق میں واقع چابہار بندرگاہ کو بہت اہمیت دیتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان روابط کے فروغ کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا جبکہ چابہار بندرگاہ میں نجی شعبوں کی سرمایہ کاری کابھی رحجان بڑھے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.