جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کا اقدام ناقابل قبول ہے،ایرانی وزیر خارجہ
جمعہ 12 جنوری 2018 16:52
(جاری ہے)
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہبرسلز میں ہونے والی مشترکہ نشست کے تحت ایک بڑا اتفاق رائے سامنے آیا جس کے مطابق ایران جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر قائم ہیاور ایران کے جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کے کسی بھی قدم کو مسترد کردیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم کو جوہری معاہدے کے ثمرات سے مستفید ہونے کا مکمل حق حاصل ہے۔ محمد جواد ظریف نے کہا کہ یورپی یونین سمیت تین یورپی ممالک (جرمنی، فرانس اور برطانیہ) کو بخوبی اس بات کا علم ہے کہ ایران کا جوہری معاہدے پر پابند رہنا امریکا کی شفاف کارکردگی پر منحصر ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.