پی آئی اے کے دو طیاروں کی تزئین و آرائش کا کام مکمل

جمعہ جنوری 17:44

پی آئی اے کے دو طیاروں کی تزئین و آرائش کا کام مکمل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کے دو طیاروں کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا گیا ۔10ویں بوئنگ 777 اور ائیر بس AB-230کومکمل تزئین و آرائش کے بعد پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments