صدر ایف پی سی سی آئی کا برآمدات کو بہتر بنانے کے لئے پالیسیوں کو آسان بنانے کا مطالبہ
جمعہ 12 جنوری 2018 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تجارت کے لئے مذید مراعات دیکر تجارت کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔
بلور نے کاروباری ماحول میں بہتری کے ساتھ ساتھ کاروبار کرنے میں آسانی کے مختلف طریقوں کو بہتر بنانے پر زور دیا. انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دنیا کے ساتھ ٹریڈنگ میں 190 ممالک میں 147 وان نمبر ہے ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی برآمدات میں خاص طور پر ہمارے برآمداتی شعبوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنی تشویش کاا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی تجارت میں 5.5 فیصد کی شرح کے اضافہ کی پیش گوئی کے باوجود معیشت کو برآمدات میں کمی اور بیرونی قرضاجات کے دباؤ کا سامنا ہے ۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کی ترقی زرعی شعبے کی ترقی اور کارکردگی پر منحصر ہے۔ زرعی اشیاء کی زیادہ پیداوار پاکستان کی برآمدات کو بڑہانے میں معاونت ثابت ہو سکتی ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.