کھاد کی 56 ہزار بوریوں کے فروخت پر نیب سے جواب طلب
جمعہ 12 جنوری 2018 21:13
(جاری ہے)
دو رکنی بینچ کے روبرو نیشنل فرٹیلائزر کارپوریشن کراچی سے کھاد کی 56 ہزار بوریاں فروخت کرنے سے متعلق سماعت ہوئی، نیب پنڈی کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر عدالت برہم ہوگئی، عدا لت نے 7فروری کو نیب پنڈی سے جواب طلب کرلیا جب کہ عدالت نے ملزمان کی درخواستوں میں7 فروری تک توسیع کردی، واردات میں گل شیر احمد چاچڑ، امجد اقبال سمیت 3 ملزمان ملوث ہیں۔
ملزمان کے وکلا کے مطابق نیب کے تفتیشی افسر اور دیگر نے کھاد 2013 میں خود فروخت کی جب کہ فروخت کرنے کے بعد ڈرافٹ سابق چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری کے نام منتقل کردیا۔ نیب نے انکوائری کرکے خورد برد خود کی اور ہمارے موکلان کو پھنسا دیا، 9 کروڑ کی رقم نیب کے تفتیشی افسر اور دیگر نے مل کر سابق چیئرمین کو منتقل کی جب کہ ڈرافٹ نیشنل فرٹیلائزر کارپوریشن کے نام منتقل ہونا چاہیے تھا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.