ہمارے باﺅلرزکو ریورس سوئنگ کی عادت ہوچکی،نیا بال کنٹرول نہیں کر پارہے:وسیم اکرم
ہفتہ 13 جنوری 2018 16:54
(جاری ہے)
ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے باﺅلرز کو متحدہ عرب امارات میں باﺅلنگ کرکے ریورس سوئنگ کی عادت لگ گئی ہے تاہم نیوزی لینڈکی وکٹوں پر ریورس سوئنگ نہیں ہوتا ،محمد عامر بھی ریورس سوئنگ میں ناکام ہوئے،ہمارے باﺅلرز کو نیا گیند کرانے میں اس لیے مسئلہ ہوتا ہے کہ کیونکہ نئی گیند کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اور شروع کے اوورز میں بری گیند کرانے کا مارجن بھی کم ہوتا ہے کیونکہ فیلڈنگ دائرے کے اندر ہوتی ہے۔
وسیم اکرم نے قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر عامر یامین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کا جوش جذبہ نظر آتا ہے اور ہر میچ میں اپنی پوری جان مارتے ہیں ،اب وقت آگیا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ ان پر بھروسا کرتے ہوئے انہیں حتمی الیون میں شامل کرے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.