کھلاڑیوں کی سرزمین پر بنوں پریمیئر لیگ کرکٹ چمپئن شپ منعقد کرانے کا فیصلہ ،افتتاح 10فروری کو ہوگا
ہفتہ 13 جنوری 2018 19:08
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ یہ اقدامضلع بنوں میں کرکٹ کی ترقی کیلئے اٹھایاگیاہے کیونکہ بنوں کا خطہ نہ ہاکی،اتھلیٹکس،فٹ بال اور والی بال سمیت دیگر کھلاڑیوں کاسرزمین ہے بلکہ یہاں پر کرکٹ کے حوالے سے بھی کافی ٹیلنٹ موجود ہے یہاںکے نوجوان کرکٹرزنے انتہائی قلیل مدت میں کرکٹ کی دنیامیں قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک وقوم کانام روشن کیاہے بنوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی خوشدل شاہ کو پی ایس ایل میں پشاور زلمی کاحصہ ہے جبکہ اسکے علاوہ فرسٹ کلاس کرکٹرز میں فوادخان ،ذیشان خان،رحیم باز،عابد خان سمیت کئی کھلاڑی ہیں ہماری خواہش ہے کہ مزید ٹیلنٹ کو بھی پالش کرکے سامنے لایاجائے جسکے لئے ہم نے یہ قدم اٹھایاہے ۔
انکاکہناتھاکہ گزشتہ سال 2017میںجونیئر کی سطح پر ایک بڑایوانٹ کرایاتھاتاہم پی پی ایل کا دوسراایڈیشن کو فرسٹ کلاس ،گریڈ ٹو،کلب اور انٹر نیشنل کرکٹرزپر مشتمل منعقد کرانے کا فیصلہ کیاجس پر نہ صرف سیاسی بلکہ حکومتی سطح پر بھی ہماری حوصلہ آفزائی ہوئی ہے انہوںنے اس عزم کا اظہار کیاکہ انشاء اللہ اس سلسلے کو مستقبل میں بھی جاری رکھیںگے ،انہوںنے بتایاکہ اس میگا ایونٹ میں شامل تمام ٹیموں کو خصوصی نام دیدی گئی ہیں جن میں سٹی فالکن،سٹی سٹارز،ممش خیل کوبراز،منڈان سلطان،اکراہنٹرز،ڈومیل مارخور،میریان گلیڈی ایٹرز،عیسکی واریئرز،سورانی تھنڈرز،کینٹ پینتھر ،پختونخواالیون اور بکاخیل لائینزشامل ہیں۔انہوںنے کہاکہ اس ایونٹ میں ضلعی انتظامیہ ہمارے ساتھ بھر پور تعاون کررہی ہے مہمان کھلاڑیوں کی سیکورٹی اور رہائش کا بہترین انتظامات کیاگیاہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.