بھارت: سولین ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے بعد لاپتہ ،7 افراد سوار تھے
ہفتہ 13 جنوری 2018 19:30
(جاری ہے)
ہیلی کاپٹر کا اڑان کے 15منٹ بعد ممبئی ائیر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی ) سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا تاہم اس ہیلی کاپٹر میں 2پائلٹ سمیت 7افراد سوار تھے جو آئل اور گیس کا رپوریشن (او این جی سی )کے کارکنا ن تھے۔
حکام کے مطابق لاپتہ ہیلی کاپٹر کے ٹیک آف کے 15منٹ بعد (اے ٹی سی )اور (اواین جی سی )دونوں سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا جبکہ یہ ہیلی کاپٹر (او این جی سی ) کی ممبئی ہائی تیل فیلڈ سے پرواز کررہا تھا۔ تاہم بھارتی نیوی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.