فریال تالپور نے لاڑکانہ پریس کلب میں 45 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی لائبریری کا افتتاح کردیا
سندھ سمیت لاڑکانہ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا گیا،لاڑکانہ میں نئے روڈ تعمیر اور اوور ہیڈ برج بنائی گئی ،شہدادکوٹ میں تعلیم کی بہتری کے لیے 195 نئے اسکول بنائے گئے ، فریال تالپور
اتوار 14 جنوری 2018 22:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ پریس کلب کے صحافیوں پلاٹ دینے کے لیے صحافی کالونی کے متعلق وزیراعلیٰ سندھ سے بات کروں گی تاکہ وہ لاڑکانہ کے صحافیوں کے مسائل حل کریں۔
انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ پریس کلب کی مزید 50 لاکھ گرانٹ کے لئے نثار کھوڑو وزیراعلی سندھ کو گذارش کرینگے، پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں عوام کی طاقت سے سندھ سمیت ملک بھر میں کامیابی حاصل کرے گی۔ افتتاح کے دوران صوبائی وزرائ نثار کھوڑو، سہیل انور سیال اور دیگر رہنما بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر صدر پریس کلب ایس اقبال بابو نے جاری ترقیاتی منصوبوں کی آگاہی دی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو، صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال سمیت پیپلز پارٹی کے رکن قومی و صوبائی اسمبلی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ علاوہ ازیں فریال تالپور نے سمبارا ہوٹل میں محکمہ عشر و زکوات سندھ کی جانب سے 40 اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت کی جہاں پر انہوں نے شادی شدہ دلہنوں کو مبارک باد بھی دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.