
Faryal Talpur - Urdu News
فریال تالپور ۔ متعلقہ خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی صدر، آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور قومی اسمبلی کی منتخب رکن ہیں۔ ۔ دو مرتبہ یعنی 9 سال تک ضلع نواب شاہ کی ناظمہ رہیں۔ بے نظیر بھٹو اور زرداری کے بچوں کی قانونی نگران ہیں۔ پیپلزپارٹی کے طاقتور ترین لوگوں میں شامل ہیں۔
-
پیپلز پارٹی عوامی مفادات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتی، ڈاکٹر شام سندر کے آڈوانی
منگل 29 اپریل 2025 - -
متنازعہ کینالز منصوبے کے مسترد ہونے پرفریال تالپور کی سندھ کے عوام کو مبارکباد
منگل 29 اپریل 2025 - -
پیپلزپارٹی سندھ کے عوام کے حقوق کی حقیقی ضامن ہے ،نوید بھٹی
کینالز منصوبے کو ختم کرانا صدر زرداری ،بلاول اور فریال تالپور کی تاریخی فتح ہے،رہنما پی پی
منگل 29 اپریل 2025 - -
فریال تالپور نے کینالز پر کام روکنے اور سی سی آئی اجلاس بلانے کو قومی یکجہتی، آئینی بالادستی اور سندھ کے عوامی جدوجہد کی فتح قراردے دیا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
ًآج کا دن پاکستان کی وفاقی وحدت، آئین کی بالادستی، اور کسانوں کے حق کی فتح کا دن ہے، فریال تالپور
جمعرات 24 اپریل 2025 -
فریال تالپور سے متعلقہ تصاویر
-
کینالز کا مسئلہ نہ صرف سندھ کے لئے بلکہ پنجاب کے کسانوں کے لئے بھی بہت اہم ہے،سعید غنی
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
ایک بار پھر علیمہ خان ،سلمان اکرم راجہ کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا گیا‘ مسرت جمشید چیمہ
ایسی کیا انفارمیشن ہے جو علیمہ خان کے ذریعے سے باہر آ سکتی ہے جسے حکومت روکنا چاہتی ہے‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی
منگل 15 اپریل 2025 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کی حیدرآباد میں 18 اپریل کو جلسے کی تیاریاں
18اپریل کو کینالز منصوبے سے متعلق عوام کو آگاہ کریں گے،شرجیل میمن کی بات چیت
پیر 14 اپریل 2025 - -
سرداراختر مینگل کے پیپلز پارٹی سے متعلق بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، میر صادق عمرانی
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
سردار اختر مینگل دہشتگردوں کے سرغنہ اور بلوچستان کے لئے ناسور ہیں ،صاد ق عمرانی، علی مدد جتک ،بخت محمد کاکڑ
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
حکومت بلوچستان دہشتگردی کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،صوبائی وزرا کی پریس کانفرنس
جمعرات 10 اپریل 2025 -
-
صدرمملکت آصف علی زرداری پاکستانیت اور قومی وحدت کی علامت ہیں، عامرعبدالغفارلون
بدھ 9 اپریل 2025 - -
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سینیٹر تاج حیدر انتقال کر گئے
منگل 8 اپریل 2025 - -
ٴْمیئر میرپورخاص ،عبدالرؤف غوری کے بھائی عبدالغنی غوری پی ٹی آئی میں شمولیت سے دستبردار
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
فریال تالپور کی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
شہید ذوالفقار علی بھٹو عظیم رہنما ،پاکستانی عوام کو ان کے جمہوری حقوق کا شعور دیا ، فریال تالپور
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری عید کے دوسرے روز بھی بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں ملک بھر سے آنے والے افراد سے عید ملتے رہے
بدھ 2 اپریل 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری نے عید کے دوسرے روز بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں شہریوں سے ملاقات کی
بدھ 2 اپریل 2025 - -
صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، نوابشاہ سے کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل
آصف زرداری کو انفیکشن اور بخار کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر عاصم کی نگرانی میں ان کے میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے ،آصف علی زرداری کو گذشتہ روزبخاراورانفیکشن کی شکایت ... مزید
فیصل علوی بدھ 2 اپریل 2025 -
-
بلاول بھٹو زرداری کی عید کے دوسرے روز بھی بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں شہریوں سے ملاقات
منگل 1 اپریل 2025 -
Latest News about Faryal Talpur in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Faryal Talpur. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فریال تالپور کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ فریال تالپور کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
فریال تالپور سے متعلقہ مضامین
-
سندھ کارڈ کے غبارے سے ہوانکل گئی؟
زرداری بلاول کی بڑھکیں احتساب کے اندرونی خوف کا کھلا اظہار
-
سیاستدانوں کے علاوہ بھی احتساب کا مطالبہ
وفاقی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کی مصالحت کی پیشکش مسترد کئے جانے اور مسلم لیگ(ن) کی جانب سے عدم تعاون کے بعد پیپلز پارٹی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں
-
ماسکو کا نفرنس اور افغانستان میں امریکی ناکامی
روس، چین،ترکی اور ایران ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے پر راضی، پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت جلد واپس لانے سے بحران سے بروقت نمٹا جا سکتا ہے
-
آصف علی زرداری صدر بننے کیلئے سرگرم
تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی کے درمیان برف پگھل رہی ہے دونوں جماعتوں کو نزدیک لانے کیلئے شیخ رشید پہلے ہی سرگرم ہیں انہوں نے کہا کہ میں خود چل کر بلاول بھٹو کے پاس جائوں گا۔
-
پا ر لیمنٹ کے اندر یاباہر احتجاج ‘ اپوزیشن تقسیم
تحریک انصاف مرکز ،پنجاب اور کے پی کے میں بر اجمان سند ھ میں پیپلز پارٹی کا دوبارہ یقینی اقتدار ‘ ایم کیوایم کو ساتھ رکھنے کا عندیہ
-
مائنس 3 فارمولا آخری مراحل میں؟
نواز کی گرفتاری ‘زرداری کی طلبی پاناما سے ملنے وال” کڑی “ہتھکڑی تک جا پہنچی
مزید مضامین
فریال تالپور سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.