لوگوں کو سینما ہالز تک لے جانا ہر گزرتے دن کے ساتھ مشکل ہوتا جا رہا ہے، ارباز خان
پیر 15 جنوری 2018 15:54
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ارباز خان نے کہا ہے کہ گزشتہ چند سالوں میں شائقین اور تفریحی دنیا میں تیزی سے تبدیلیاں آرہی ہیں اور میرا خیال ہے کہ لوگوں کو سینما ہالز تک لے جانا ہر گزرتے دن کے ساتھ مشکل ٹاسک ہوتا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلمیں بنانا میری ترجیح ہے اور میں ایسی فلم بنانا چاہتا ہوں جو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرے جس کے لئے مجھے بطور ہدایتکار یا پروڈیوسر چھوٹی یا بڑی فلم بنانے کے لئے برابر کوششیں کرنا ہے۔ اداکار ارباز خان سسپنس تھرلر فلم ’’نردوش ‘‘ میں دکھائی دیں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عامرخان اپنے سفید بالوں اورنیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
-
میں نے اہلیہ مانایتا کو پہلی مرتبہ بچوں کی پرام میں بیٹھے دیکھا تھا، سنجے دت
-
معروف اداکار بدر منیر کی18ویں برسی 11اکتوبر کو منائی جائے گی
-
اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
کوئی ثابت کردے اسٹیج کی کمائی کوحرام کہا ہوایک کروڑ انعام دوں گا‘ افتخار ٹھاکر کا چیلنج
-
این سی سی آئی اے کامومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو دوبارہ نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
-
سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی
-
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے دوسرے بچے کی آمد کی خوشخبری سنا دی
-
امبر ہرڈ ہالی ووڈ سے دور اسپین میں نئی زندگی گزار رہی ہیں
-
والدین کی وفات نے مجھے یہ احساس دلایا کہ زندگی بہت مختصر ہے،ہالی ووڈ اداکار بین ایفلیک
-
جیا بچن صحافی پربرہم، مائیک پیچھے ہٹا دیا، کنگنا رناوت کا طنزیہ ردِعمل
-
سعود قاسمی نے نادیہ خان کو فسادن قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.