استور‘ عارضی ملازمین کامسئلہ 2روزمیں حل ہوگا ‘حاجی اکبر تابان
منگل 16 جنوری 2018 15:22
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ملازمین کو ٹیسٹ انٹرویو کے مرحلے سے گزارنااہم ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ کس میں کتنی اہلیت ہے۔
ضابطے کے تحت ہی ملازمین کوان کا حق ملے گا اس سے پہلے اندرون خانہ بھرتیوں کی سزا2سیکرٹریز بھگت رہے ہیں اوراس وقت وہ دونوں جیل میں ہیں تمام ملازمین کومستقل کرنے کے لئے اضافی بجٹ درکار ہے جس کے لئے رواں سال جون میں پالیسی بنائی جائے گی اورملازمین کے مسائل حل کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عارضی ملازمین کومطمئن کریں گے ہم معاملے پرسیاست کرنانہیں چاہتے مسائل کاحل قانون کے تحت کرنے کے قائل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.