کوہلی کو لارا سے آگے نکلنے کیلئے صرف ایک سنچری درکار
انٹرنیشنل سنچریوں کے ساتھ سچن ٹنڈولکر پہلے ، آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ 71سنچریوں کے ساتھ دوسرے،سری لنکا کے کمار سنگا کارا اس فہرست میں 63سنچریوں کے ساتھ تیسرے، جنوبی افریقا کے جیک کیلس 62سنچریوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں ہیں
منگل 16 جنوری 2018 21:52
(جاری ہے)
دائیں ہاتھ کے بیٹسمین کوہلی 202ون ڈے میچوں میں بھارت کے لئے 32سنچریاں بنا چکے ہیں،یوں مجموعی طور پر 53انٹرنیشنل سنچریوں کے ساتھ کوہلی اب ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا کے ہم عصر بن گئے ہیں۔
اگر انٹرنیشنل سنچریوں کی تعداد کو دیکھا جائے تو 100انٹرنیشنل سنچریوں کے ساتھ بھارت کے سچن ٹنڈولکر پہلے اور آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ 71سنچریوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔سری لنکا کے کمار سنگا کارا اس فہرست میں 63سنچریوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر جب کہ جنوبی افریقا کے جیک کیلس 62سنچریوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔پانچویں نمبر پر مشترکہ طور پر سری لنکا کے مہیلا جیا وردھنے اور جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ ہیں ،جنھوں نے 54،54سنچریاں بنا رکھی ہیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.