مقامی ہوٹل میں شیڈول برائیڈ ل شو احتجاجی جلسے کی وجہ سے ملتوی کردیاگیا
بدھ 17 جنوری 2018 11:53
(جاری ہے)
شو کی فائنل ریہرسل بھی ہوچکی تھی تاہم اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے 17جنوری کو مال روڈ پر احتجاجی جلسے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ۔
اس حوالے سے اسلم سیماب کا کہنا ہے کہ شو کیلئے ایک ماہ سے تیاریاں کی جارہی تھیں اور جس روز شو منعقد ہونا تھا عین اسی وقت اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے مال رو ڈپر احتجاجی جلسے کی وجہ سے ہمیں اپنا شو ملتوی کرنا پڑا ۔آئندہ چند روز میں نئی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.