شعیب اختر کی اہلیہ رباب سے شادی کس طرح ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
بدھ 17 جنوری 2018 15:31
(جاری ہے)
رباب 23جون1994ءکو صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ہری پور کے ایک کاروباری اور مذہبی گھرانے میں پید ا ہوئیں اور24جون2014ءکو دنیا کے تیز ترین فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کے ساتھ شادی کے حسین بندھن میں بندھیں ،شادی کے وقت شعیب اختر 38برس کے تھے جبکہ رباب ان سے تقریبا آدھی عمر کی تھیں تاہم دونوں اس وقت ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہیں اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے ۔
شعیب اختر کی رباب کے والد مشتا ق سے 2013ءمیں حج کے دوران ملاقات ہوئی جہاں شعیب نے ان سے اچھی سی لڑکی ڈھونڈنے کے لیے کہا لیکن یہ قسمت کا ہی کھیل تھا کہ ان کی شادی رباب سے ہوگئی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.