انتظار قتل کیس: مفرور ملزم کی درخواست ضمانت منظور
بدھ 17 جنوری 2018 17:01
(جاری ہے)
اپنی درخواست کے دروان ملزم نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے اور تفتیشی افسر سے ہر ممکن تعاون کرنے کے لیے تیار ہے لیکن انہیں گرفتار نہیں کیا جائے۔
جس پر عدالت نے مفرور ملزم کی درخواست سنتے ہوئے 23 جنوری تک ضمانت منظور کرلی۔خیال رہے کہ انتظار قتل کیس میں 8 ملزمان گرفتار ہیں، جس میں ایس ایچ او طارق محمود، غلام عباس، اظہر احسن، فواد خان، دانیال، بلال، شاہد و دیگر شامل ہیں، جبکہ ملزم دانیال اور بلال ایس ایس پی اینٹی کار لفٹنگ سیل کے محافظ بھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.