خدشہ ہے کہ والد کےموبائل فون کسی نے چرا لیے،بیٹی حسن ظفرعارف
کچھ لوگ اپنےایجنڈےکیلئےوالد کی موت کواستعمال کررہے ہیں،شواہدکی بنیاد پرکہتی ہوں کہ یہ طبی موت تھی،تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ آنےتک موت کی حتمی وجہ کانہیں کہہ سکتے۔ڈپٹی کنوینئرلندن پروفیسرحسن ظفرکی صاحبزادی کابیان
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 جنوری 2018 16:46
(جاری ہے)
خدشہ ہے کہ والد کےموبائل فون کسی نےچرالیے۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ آنےتک موت کی حتمی وجہ کانہیں کہہ سکتے۔ شواہد کی بنیاد پر کہتی ہوں کہ یہ طبی موت تھی۔ کیونکہ اہلخانہ نےپروفیسرحسن ظفرکی لاش کامعائنہ کیاہے۔غیرمعمولی حالات کی وجہ سے وضاحت دینا لازمی سمجھا۔کچھ لوگ اپنےایجنڈےکیلئے والد کی موت کواستعمال کررہے ہیں۔ واضح رہے حسن ظفر عارف کا پوسٹ مارٹم جناح اسپتال میں مکمل کرلیا گیا ہے۔ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں حسن ظفر کی موت کی وجہ طبعی قرار دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق لاش سے نمونے حاصل کرکے کیمیکل ایگزامینر کو بھجوادیئے گئے ہیں۔کیمیکل ایگزامینر کی رپورٹ آنے میں دو ہفتے لگ سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.