گورنرسندھ سے کمانڈر کراچی رئیر ایڈمرل اطہر مختار کی ملاقات
پاک بحریہ کی شاندار پیشہ ورانہ مہارت اور اسمگلنگ کی روک تھام میںاس کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
بدھ 17 جنوری 2018 18:27
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ پاک بحریہ پیشہ ورانہ مہارت کے لحاظ سے دنیا بھر کی بحری افواج میں نمایاں مقام رکھتی ہے،اقوام عالم پاک بحریہ کی پروفیشنل مہارت کی معترف ہیں،ملک کی سمندری حدود کی حفاظت کے ساتھ اسمگلنگ کی روک تھام میں بھی بحریہ اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
انہو ں نے کہا کہ پاک بحریہ اپنی پیشہ ورانہ مہارت ، صلاحیت اور سامان حرب کی تیاری میں قومی توقعات کے مطابق اقدامات بروئے کار لارہی ہے یہی وجہ ہے کہ سمندری تحفظ اور نگہبانی کی ذمہ دار پاک بحریہ پر پوری قوم کوفخر ہے۔ ملاقا ت میں ریئر ایڈمرل اطہر مختار نے کہا کہ پاک بحریہ ہمیشہ قوم کے اعتماد پر پورا اترے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
-
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.