احتساب عدالت کی نیب کو اسحاق ڈار کے خلاف اعتراضات جواب جمع کروانے کی آخری مہلت - اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی کردی
میاں محمد ندیم جمعرات 18 جنوری 2018 11:14
(جاری ہے)
جسٹس محمد بشیر نے کہا کہ آئندہ سماعت پر زیادہ سے زیادہ گواہان کو بلایا جائے۔
واضح رہے کہ20 دسمبر کو اسحاق ڈار کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے حکم امتناع جاری کئے جانے کے بعد احتساب عدالت میں ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی تھی۔عدالتی حکم پر 20 جنوری کو اسپیشل پراسیکیوٹر نیب عمران شفیق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کی کاپی احتساب عدالت میں جمع کرائی جس کے بعد سماعت آج تک ملتوی کردی گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.