عبدالرحمان فاروقی نے پارٹی کے بنیادی رکنیت اور اپنے عہدے سے مستعفی ہونیکا اعلان کردیا
جمعرات 18 جنوری 2018 20:36
(جاری ہے)
اس مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔مسلم لیگ ن کے وہ نظر یاتی کارکن جنہوںنے برے وقت میں مرکزی صدر نواز شریف اور پارٹی کا بھر پورساتھ دیا تھا ۔
وہ پارٹی سے کنارہ کش ہور ہے ہیں ۔صوبائی میڈیا کے کوآرڈینیٹر نے مسلم لیگ ن کی کارکردگی پراظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس جماعت نے ملک کے لئے اہم کارنامے سرانجام دئے ۔جس میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنانا ۔ملک میں موٹر وے کا جال بچھانا ۔اندھیروں کا خاتمہ شامل ہیں ۔مگر صوبہ میں پارٹی پر جس قیادت کو بھٹایا گیاہے ۔وہ مرکزی قیادت کو گمراہ کرکے صوبہ میں پارٹی کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ صوبہ کے 25 اضلاع میں انکے ساتھ ساتھے اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوچکے ہیں ۔انہوں نے کسی دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے پر بتایا کہ وہ فی الحال کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو ں گے ۔بلکہ اپنی ذاتی فاونڈیشن جناح فاونڈیشن پر توجہ دے رہی ہیں اور وقت انے پر تمام صورت حا ل سے پارٹی کے اعلی قیادت کو اگاہ کریں گے ۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.