وزیر اعلی شہباز شریف کے پیار پر زیر علاج بچی مسکرا دی
جمعرات 18 جنوری 2018 23:22
(جاری ہے)
وزیر اعلی ایک وارڈ میں گئے اور ایک زیر علاج بچی کو انہوںنے پیار کیا جس پر بچی مسکرا دی- وزیر اعلی بچی کی مسکراہٹ پر خود بھی مسکرا دیئے اور انہوں نے بچی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی- وزیر اعلی نے ہسپتال میں ڈاکٹرز ، نرسوں اور دیگر عملے کی موجودگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کا مشن دکھی انسانیت کی خدمت ہے - آئیے اس نیک کام کیلئے ملکر کام کریں - وزیر اعلی نے ینگ ڈاکٹرز کیلئے تالیاں بھی بجائیں- ینگ ڈاکٹرز نے وزیر اعلی شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھی انسانیت کی خدمت میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں -
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.