امارات ائیر لائن نے پاکستانیوں کے لئے خصوصی ڈسکاونٹ کا اعلان کر دیا
سعدیہ عباس جمعہ 19 جنوری 2018 17:13
(جاری ہے)
کراچی سے دبئی جانے کے لیےامارات ائیر لائن کی اکانومی کلاس کی ٹکٹ 24,541 روپے کی ہے جبکہ بزنس کلاس ٹکٹ کی قیمت 97,442 روپے ہے۔
امارات کی کراچی سے لاس اینجلس سے جانے والے بزنس کلاس فلائٹ کی قیمت 114,111 روپےہے۔ کولالمپور، نیروبی ،پیرس ،شکاگو اور نیویارک کو کراچی سے جانے والی اکانومی کلاس فلائٹ کی قیمت بالترتیب 49,175 اور 51,855 ،87,363، 90,292 اور 131,797 روپے ہے اور نیو یارک کی بزنس کلاس ٹکٹ کی قیمت 250,742 روپے ہے۔ ان تمام ٹکٹس کے لیے بکنگ 29 جنوری 2018 کو ہونا ضروری ہے جبکہ مسافر 19 جنوری 2018 سے 30 نومبر 2018 کے عرصے کے درمیان میں سفر کر سکتے ہیں۔لہذا ایسے تمام پاکستانی جومندرجہ بالا جگہوں کا اس سال میں سفر کرنے کا سوچ رہے ہیں جلد از جلد اپنی ٹکٹس بک کروا سکتے ہیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.