ضلع کی تاریخ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے، متعدد میگا پراجیکٹس پر کام جاری ، یوسف ایوب خان
ہفتہ 20 جنوری 2018 12:12
(جاری ہے)
سابق چیئرمین محمد ارشاد خان مرحوم کے فرزند نادر خان نے آئندہ انتخابات میں یوسف ایوب خان کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے علاقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروانے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
یوسف ایوب خان نے اس موقع پر کہا کہ ہری پور سٹی میں سب سے زیادہ فنڈنگ یونین کونسل جنوبی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے ہوئی ہے جس کی بدولت پانچ ٹیوب ویل، کروڑوں کی لاگت سے سڑکیں اور گلیاں پختگی، بچیوں کیلئے ہائی سکول، قبرستان کی جگہ سمیت دیگر سکیمیں مکمل کر چکے ہیں، ایک کروڑ روپے کی لاگت سے گورنمن-ٹ ہائی سکول سنٹرل جیل میں امتحانی ہال اور چار کمروں کی تعمیر کی سکیم بھی منظور ہو چکی ہے، ٹی ایم اے میں 7 سال سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے 25 ملازمین مستقل ہو چکے ہیں جبکہ دیگر ملازمین بھی عنقریب مستقل کر دیئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.