پچھلے ستر سالوں سے پاکستان کو دشمنوں سے زیادہ اپنوں نے نقصان پہنچایا ‘ کاشف محمود
جن قوموں کے حکمران صادق اور امین تھے انہی قوموں نے دنیا میں ترقی کی جس کی بڑی مثا ل چین کی ہے
ہفتہ 20 جنوری 2018 12:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک سے محبت کے جھوٹے دعوے کرنے والوں کے چہرے بے نقاب ہوتے جا رہے ہیں اور پچھلی تاریخ بھی نئی نسل کے سامنے آرہی ہے اور اب پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک شامل ہونے کیلئے ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جس کو اپنی ذا ت سے کوئی غرض نہ ہوو ہ صرف عوام کی بہتری کیلئے کام کرے اور جس دن ایسا لیڈر ملک کا وزیراعظم بن گیا تو پاکستانی عوام کی تقدیر بھی بدل جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں جن قوموں کے حکمران صادق اور امین تھے انہی قوموں نے دنیا میں ترقی کی جس کی بڑی مثا ل چین کی ہے ۔اب وقت آگیا ہے کہ ملک میں ایسے نمائندے منتخب کئے جائیں جو صر ف عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہوں اور آئندہ الیکشن میں ایسے بے شمار اسمبلیوں میں نظرا ٓئیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.