نواز شریف جلسے کے لیے رواں دواں ، دوران سفر نواز شریف کے قافلے پر ہیلی کاپٹر سے گُل پاشی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 جنوری 2018 14:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف ہری پور میں جلسے کے لیے رواں دواں تھے کہ دوران سفر ان کے قافلے پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے گُل پاشی کی گئی۔ ہیلی کاپٹر کے ذریعے گُل پاشی کا یہ منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو صارفین نے اس شاہانہ انداز اپنانے اور فضول خرچی پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ملکی معاشی صورتحال اس قدر خراب ہے اور سابق وزیر اعظم فضول خرچیاں کر رہے ہیں۔ویڈیو ملاحظہ کریں:
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.