اسلام آباد، فٹ بال گراونڈپر قبضہ کیس کی سماعت ،فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری
ہفتہ 20 جنوری 2018 21:26
(جاری ہے)
گزشتہ روز ہفتہ کو اسلام آباد سیشن کورت کے جج محمد عامر نے ایف ایٹ کچہری میں فٹ بال گراونڈپر قبضہ کیس کی سماعت کی جبکہ چیئرمین یوسی،انجمن تاجران اور اسلام آباد انتظامیہ نے جواب جمع نہیں کرایا جس پر عدالت نے فریقین کودوبارہ نوٹس جاری کر دئیے ہین اور آئندہ سماعت تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔
نومنتخب صدر اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ریاست علی آزاد اورسی ڈی اے کے کاشف ملک ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کرایا۔سی ڈی اے وکیل نے دلائل دئیے کہ ایف ایٹ کچہری میں ہائی کورٹ کے حکم پرتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے اورشہر میں بڑے شاپنگ مالز سمیت ہر قسم کے تجاوزات ختم کئے جارہے ہیںلہذا وکلاء کا فٹ بال گراونڈ پر قبضہ غیرقانونی قراردیا جائے ۔حکم امتناعی برقرار رکھنے سے تعمیرات ہونے کا امکان ہے ۔ عدالت نے سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی ہے ، 30 نومبر2017کو عدالت نے حکم امتناعی جاری کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.