کاروباری برادری کے مسائل کے حل کیلئے ایف پی سی سی آئی---’’ پنجاب بزنس سمپوزیم ‘‘ آج ہو گا
پیر 22 جنوری 2018 17:11
(جاری ہے)
عرفان یوسف نے مزید کہاکہ ایف پی سی سی آئی ہر سال بجٹ کے حوالے سے گورنمنٹ کو وفاقی اور صوبائی سطح پر تجاویز پیش کرتی ہے جن میں سے بیشتر کو بجٹ کا حصہ بنایا جاتا ہے ۔
بجٹ کے حوالے سے پری بجٹ اور پوسٹ بجٹ کانفرنس کا انعقاد کر کے ٹیکس کے اداروں سے متعلقہ مسائل کے حل کے لئے مناسب حکمت عملی کی جائے گی ۔ ملک میں ایس ایم ای اور مینوفیکچرنگ سیکٹر مسلسل بد حالی کا شکار ہے جس کیلئے حکومتی سطح پر پالیسی کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ صنعتی فیڈرز کی غیرا علانیہ لوڈ شیڈنگ کو مکمل طور پر خاتمہ اور کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کی رینکنگ کوبہتر کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گئے ۔ساہیوال چیمبر کے گروپ لیڈر چوہدری منیر نے کہاکہ ملک میں کاروبار کرنے کی آسانیاں پیدا کرنے کی رینکنگ کو بہتربنانے اورکاروبار کرنے کی لاگت کو کم کرنے کے لئے شفاف ، جامع، طویل المعیاد قابل عمل معاشی پالیسیوں کی تشکیل اور انکا نفاذ ضروری ہے جسکے لئے فیصلہ سازی کے اداروں اور کاروباری تنظیموں میں مضبوط تعاون ، مشاورت کو بہتر بنانا ہوگا۔اجلاس میںوفد کے شرکاء راشد حمید،شیخ ذیشان،چوہدری عامر،احسن سرور،وقاص احمد،محمد علی،چوہدری امجد سمیت دیگر ممبران نے بھی کاروباری برادری کو در پیش مسائل کے حل کے لئے اپنی اپنی تجاویز سے آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.