نیوزی لینڈ کیخلاف مسلسل ناکامیاں،کپتان اورکوچ پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا
بورڈ سے ماہانہ لاکھوں روپے وصول کرنے والے کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر کی کارکردگی صفر
منگل 23 جنوری 2018 15:52
(جاری ہے)
کرکٹ کے میگا ایونٹ، یعنی عالمی کپ میں صرف ایک سال باقی ہے، ٹیم بنانا تو دور موصوف مستقل اوپننگ جوڑی نہیں ڈھونڈ سکے۔
دورہ نیوزی لینڈ سرفراز احمد کیلئے بھی ڈرانا خواب بنا۔ سات لاکھ تنخواہ لینے والا کپتان ٹیم اور بورڈ پر بوجھ بن گیا۔ چھٹے نمبر پر بلے بازی کو ترجیح دی اور مشکل وقت میں بھی بیٹنگ آرڈر ٹس سے مس نہ کیا۔ یہاں تک کہ 6 لگاتار ناکامیوں کا داغ لگ گیا۔چیمپئنز ٹرافی کی جیت پر آخر کب تک کپتان صاحب کو سر پر بٹھا کر رکھیں پی سی بی کو سوچنا ہو گا بلکہ کچھ کرنا ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.