محکمہ زراعت کا زہر پاشی کے سفارش کردہ طریقوں سے آشنا ہونے کیلئے تربیتی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

منگل 23 جنوری 2018 16:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء)محکمہ زراعت پنجاب نے زہر پاشی کے سفارش کردہ طریقوں سے آشنا ہونے کے لیے تربیتی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ضلع وہاڑی میں 100افراد کو تربیت فراہم کی جائے گی ۔یہ منصوبہ نجی شعبہ کے تعاون سے مکمل ہو گا ۔