ذاتی طورپر این ٹی ایس کے حق میں نہیں ہوں،طاہر محمود خان
این ٹی ایس کے ذریعے بھی حقداروں کو اپنا حق نہیں مل رہا ہے، محکمہ میں سینئر اور تجربہ گار لوگوں کو آگے لاکر ان کے ذریعے بھرتیوں کو مکمل کرینگے، محکمے میں8ہزار سے زائد آسامیاں محکمہ تعلیم میں خالی ہیں، جلد مشتہر کر کے بے روزگار نوجونوں کو میرٹ کے مطابق تعینات کرینگے،صوبائی وزیر تعلیم
منگل 23 جنوری 2018 19:04
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت نے جو تبدیلی لائی ان کا ایک مقصد تھا اس مقصد میں کامیاب ہونے کیلئے جدوجہد کی ضرورت ہے اور ہم دن رات ایک کر کے اگرچہ ہمارے ساتھ وقت کی بہت کمی ہے لیکن پھر بھی ہم اپنی کو ششوں کو بروئے کا رلائیں گے۔
انہوںنے کہا کہ سابقہ حکومت نے اپنے ساڑے چار سال میں دیگر محکموں کے ساتھ محکمہ تعلیم میں بھی روزگار نہیں دیا اور ہزاروں کی تعداد میں آسامیاں خالی ہونے کے باوجود نوجوانوں کو مایوس کر دیا لیکن ہم اس طرح نہیں ہونے دینگے بلکہ میرٹ کے مطابق 8ہزار 3سو آسامیاں جو اس وقت محکمہ تعلیم میں خالی پڑھے ہوئے ہیں ان پر جلد نوجوانوں کو میرٹ کے بنیاد پر بھرتی کریںگے انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں ذاتی طورپر این ٹی ایس کے حق میں نہیں ہوں کیونکہ این ٹی ایس کے ذریعے بھی حقداروں کو اپنا حق نہیں مل رہا ہے محکمہ میں سنیئر اور تجربہ گار لوگوں کو آگے لاکر ان کے ذریعے بھرتیاں کو مکمل کرینگے۔ انہوںنے کہا کہ محکمہ تعلیم کو درست کرنے کیلئے آغاز کر لیا اس سلسلے میں اگر کوئی بھی رکاوٹ بننے کی کوشش کرے گا توہم اسکی کوئی پر واکرینگے ہم اپنا جدوجہد جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.