چیئر پر سن ایس بی آئی ناہید میمن سے جا پا نی قو نصل جنرل کی ملا قا ت
منگل 23 جنوری 2018 19:33
(جاری ہے)
چیئر پر سن نے کہا کہ پا کستا ن سے جا پا ن کو ہو نے والی ایکسپو ر ٹ میں گزشتہ بر سو ں میں کچھ کمی آئی ہے جسے ہم بڑ ھا نا چا ہتے ہیں اور اس سلسلے میں قو نصل جنرل کے تعاو ن کے خو اہا ں ہیں ۔
چیئرپرسن نا ہید میمن نے پاکستا ن جا پا ن بز نس فو ر م کو مزید فعا ل کر نے پر زور دیا اور قو نصل جنرل کو پیش کش کی کہ جا پا ن اگر کچھ خا ص صنعتو ں میں سر ما یہ کا ر ی کا خو اہا ں ہے تو اس سلسلے میںہر ممکن تعا ون اور اسپیشل اکنامک زون کے قیا م پر بھی با ت چیت ہو سکتی ہے کیو نکہ سندھ بالخصو ص کرا چی ملک کا سب سے بڑا معا شی مر کز ہو نے کے نا طے سر ما یہ کا ر ی کیلئے نہا یت مفید مقام ہے ۔چیئر پر سن نے کہا کہ پاکستان میںبعض جا پا نی صنعتیں عر صہ درا ز سے مو جو د ہیں جا پا نی سر ما یہ کا ر پا کستا ن میں سرمایہ کا ر ی سے آشنا بھی ہیں اور یہا ں کا رو با ر میں سہولت بھی محسو س کر تے ہیں لہذا مختلف شعبو ں میں وسیع سر ما یہ کا ر ی کے مواقعو ں سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔جا پا نی قو نصل جنرل نے چیئر پر سن کے خیا لا ت سے اتفا ق کر تے ہو ئے کہا کہ با ہمی مذاکرات اور کا رو با ری وفو د کے با ہمی تبا دلو ں کے ذریعے سر ما یہ کا ر ی کے موا قعو ں سے فا ئدہ اُٹھا نے کیلئے وہ ہر ممکن تعا ون کریں گے ۔قو نصل جنرل نے بتا یا کہ جا پا ن پا کستا ن سے ٹیکسٹا ئل ،کھیلو ں کے ساما ن ،طبی سا زو سا ما ن ،سمندر ی خورا ک ،چمڑا اور آم کے شعبو ں میں برآمدات کو بڑ ھا نا چا ہتا ہے کیو نکہ ان شعبو ں میں برآمدا ت کی وسیع گنجا ئش مو جو د ہے ۔قو نصل جنرل نے کہا کہ پا کستا ن اور جا پا ن کے ما بین کا رو با ر ی تعلقا ت کو مستحکم کر نے کیلئے حا لا ت سا ز گا ر ہیں ۔چیر پر سن نا ہید میمن نے قو نصل جنرل کی معلو ما ت اور پیش کش کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ ہم جا پا ن سے انفا ر میشن ٹیکنا لو جی کے شعبے میں تعلیم اور ووکیشنل ٹریننگ کی فراہمی میں بھی تعا ون کے خو اہا ں ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.