جمہوریہ چیک کی حسینہ ٹریسا کے کیس میں بڑی پیشرفت،
ملزم شعیب سے تحقیقات میں مزید چشم کشا انکشافات ٹریسا کو ہیروئن پشاور سے تعلق رکھنے والے شخص ہارون نے دی جبکہ لاہور میں آفتاب نامی شخص نے سہولت کار کا کردار ادا کیاہے ‘ذرائع
جمعہ 26 جنوری 2018 16:35
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ اس کام کا معاوضہ 5 ہزار یورو دینا طے پایا تھا اس کے علاوہ قیام و طعام کا خرچہ لندن سے طارق نے بھجوایا حکام کی جانب سے آفتاب اور ہارون کی تلاش جاری ہے اس بات کا انکشاف بھی ہوا ہے کہ ملزمہ ٹریسا زیادہ تر گوجرانوالہ میں ہی رہی ہے اور پاکستان میں کل 25 دن قیام کیا اس دوران وہ 2 یا 3 بار لاہور آئی جہاں اسے سیر و تفریح بھی کرائی گئی ملزمان کا کال ریکارڈ بھی حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ مزید حقائق سے پردہ اٹھ سکے۔
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.