نواز شریف ووٹ کے تقدس کا وعدہ پورا کریں گے، مریم اورنگزیب
وزیر اعظم وہی ہوگا جسے عوام ووٹ دیں گے ۔ نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے ، کٹھ پتلیوں کو جڑانوالہ میں جواب مل جائے گا ، وزیر مملکت
جمعہ 26 جنوری 2018 22:46
(جاری ہے)
ہم جلسے سے جواب دیں گے کہ وزیر اعظم نواز شریف ہیں ۔ عوام نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیر اعظم منتخب کرے گی ۔ ملک کا وزیر اعظم وہی بن سکتا ہے جس کو عوام ووٹ دے گے ۔ انہوں نے کہا کہ کہ نواز شریف پر ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی ۔
انہیں اقامے پر نااہل کردیا گیا ۔ ہماری تحریک عدل کی بحالی کی تحریک ہے۔ یہ تحریک ووٹوں کی تذلیل کرنے والے کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینٹ کے انتخابات وقت پر ہونگے ۔ آئندہ عام انتخابات بھی وقت پر ہوں گے ۔ شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں ان کا وزیر اعظم نواز شریف ہے ۔ آئندہ وزیر اعظم نواز شریف ہوں گے یا ان کا وزیر اعظم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ووٹ کے تقدس کی خاطر عوام سے رابطہ کیا ۔ عوام نے ووٹ دے کر نواز شریف کو پارلیمنٹ بھیجا تھا۔ عوامی ووٹ کی عزت کی ذمہ داری نواز شریف کی قسمت میں لکھ دی گئی ۔ لاہور کے عوام نے سازشیوں کو بے نقاب کردیا ، کتھ پتلیوں کو ہفتہ کے روز جڑانوالہ کے جلسے میں جواب مل جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نیب کیس مین سٹیٹ بنک نے بنک اکائونٹس کی تردید کردی ہے ۔ قتل کیس کا ملزم جلد اپنے انجام کو پہنچے گا ۔ قصور واقہ پر افراتفری پھیلانے کی کوشش کی گئی ملزم عمران کو سر عام پھانسی دی جانی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.