نوجوان بھارتی مداح کا اداکارہ تمنا بھاٹیہ پر جوتے سے حملہ
اداکارہ کی جانب جوتے پھینکنے والے 31 سالہ نوجوان کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا
منگل 30 جنوری 2018 12:21
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق نوجوان نے تفتیش کرنے پر انکشاف کیا کہ انہوں نے اداکارہ کی جانب سے غلط فلم میں کام کرنے پر ان کی جانب جوتا پھینکا۔
جوتے سے حملہ کرنے والے نوجوان کا کہنا تھا کہ تمنا بھاٹیہ نے اداکاری کے لیے غلط فلم کا انتخاب کیا، جس وجہ سے وہ ان سے ناراض ہیں، اور انہوں نے ذہنی پریشانی میں آکر یہ قدم اٹھایا۔نوجوان نے یہ نہیں بتایا کہ انہیں اداکارہ کی کون سی فلم غلط لگی، تاہم اسے فوری طور پر گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔فلمی فوکس کی جانب سے اسی واقعے کی ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کی جانب سے جیولری شاپ کے افتتاح کے موقع پر لوگوں کی بہت بڑی تعداد وہاں موجود ہے، جب کہ پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔ویڈیو میں ایک نوجوان کو دور سے اداکارہ کی جانب جوتا پھینکتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ 28 سالہ تمنا بھاٹیہ ان دنوں تیلگو فلم ’نا نٴْوے‘ ہندی فلموں ’کوئین ونس اگین‘ اور ’خاموشی‘ سمیت مراٹھی فلم ’اے بی سی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ان پر جوتے سے حملہ کرنے والے مداح کو تمنا بھاٹیہ کی ان فلموں میں سے کس فلم پر اعتراض تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.