ریسکیو 1122جھنگ نے گذشتہ ماہ 2448افراد کو طبی امداد فراہم کی، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
جمعہ 2 فروری 2018 18:37
(جاری ہے)
34آگ لگنے کے واقعات 41کرائم کالز اور196متفرق واقعات شامل تھے ۔01بلڈنگ منہدم ہونے اور 01ڈوبنے کے واقعات شامل ہیں ۔ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افسر انجینئر علی حسنین نے بتایا کہ ریسکیو 1122کو روزانہ ایمرجنسی کالز کی ایوریج 76.90کے قریب رہی اور ریسپونڈ ٹائم کی ایوریج فیصد رہی 6.68اس کے علاوہ فائر ایمرجنسیز پر ریسپونڈ ٹائم 6.03فیصد رہا۔
1884لوگوں کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کیاگیااور79لوگ مختلف حادثات میں اپنی جان کی بازی ہارگئے ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرعلی حسنین نے گذشتہ ماہ جنوری کی اہم سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مختلف تعلیمی اداروں،فیکٹریوں اور کارخانوں میں بیسک لائف سپورٹ اور فائر سیفٹی اورینٹیشن کی عملی تربیت فراہم کی گئی،اور اداروں میں موک ایکسرسائزکا انعقاد کیا گیا جن میں ریسکیو1122نے بھرپور رسپانس ٹائم دیا اور ووکیشنل کالج کے طلباء کو کمیونٹی ایکشن فار ڈیزاسٹرکی ٹریننگ بھی کروائی گی اور پورے سال کی اچھی کارکردگی پر ریسکیوز میں اسناد تقسیم کی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.