داعش، القاعدہ جنگجوئوں اورصدام حسین کی بیٹی پر مشتمل 60 اشتہاریوں کی فہرست جاری
عراقی حکومت میرے باربار وارنٹ جاری کرکے توہین کررہی،مقدمہ کروں گی،رغد صدام کا ردعمل
پیر 5 فروری 2018 11:31
(جاری ہے)
ادھررغد صدام نے اپنے ردعمل میں کہا کہ وہ اردن میں مقیم نہیں ہیں،ان کا کہنا تھا کہ مجھے بار بار اشتہاری قرار دے کر میری توہین کی جا رہی ہے۔
سنہ 2006ء سے عراقی حکومت مجھے اشتہاری قرار دینے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ اس وقت میں اردن میں تھی اور میزبان حکومت نے میرے بارے میں تمام تفصیلات جاری کردی تھیں۔انہوں نے عراقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ عراقی حکومت ایسے لوگوں کا مجموعہ ہے جو اپنا اصل مشن رغد کو گرفتاری قرار دیتے ہیں۔ ان کی وجہ سے ملک غاصبوں کے قبضے میں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.