کراچی کی یونیورسٹیوں میں پاک سرزمین کی طلباء تنظیم کی تعلیمی دہشتگردی کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا
ذہین طلباء شدید مشکلات کا شکار ،قانون نافذ کرنیو ال ادارے اور یونیورسٹی انتظامیہ بی ایس پی کی سرپرستی کرنے لگے طلباء کی شکایات نظر اندا زکر دی گئیں، کراچی یونیورسٹی سمیت تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں پاک سرز مین پارٹی کے کارکنوں کو سرکاری سرپرسٹی میں من مانیاں کرنے کا اختیار دیدیا گیا
منگل 6 فروری 2018 20:42
(جاری ہے)
طالبات نے بتایا کہ گزشتہ کئی سالوں سے سمسٹر کی تیاری کے سلسلے میں ان طالبات نے ذہین طلباء کے ساتھ مل کر ایک گروپ تشکیل دیا ہے جو کہ 5طالبات پر مشتمل ہو رہا ہے۔
جس میں چار لڑکے اور ایک طالبہ شال ہوئی ہے۔ آخری سال کا یہ گروپ پراجیکٹ نہایت اہم ہوتا ہے۔ پی ایس پی کی تجویز کردہ طلبا وہ ہیں جو کلاسز کبھی نہیں آتے اور صرف تنظیمی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں ان کے متعلق گمان کیا جا سکتا ہے کہ یہ سالانہ انتخابات میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ لہذا پی ایس پی کے کارکنوں کی جانب سے انہیں کامیاب کرانے کے لئے ان گروپس میں زبردستی شامل کر دیا جاتا ہے۔ جس سے ذہین طلباء کی پڑھائی متاثر ہوتی ہے۔ پی ایس پی کے تجویز کردہ طلباء کو گروپ میں شامل کرنے سے انکار پر یہ عناصر مارپیٹ پر اتر آئے ہیں اس حوالے سے جب انتظامیہ کو شکایت کی گئی تو انہوں نے کہا کہ آپ جھگڑے کی بجائے ان طالب علموں کو گروپ میں شامل کریں۔ اس سلسلے میں کئی سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کے حکام سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اس پر تبصرہ کرنے سے معذرت کر لی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.