ڈاکٹر محمدامجدکے حوالے سے خبروں کی تردید
منگل 6 فروری 2018 23:32
(جاری ہے)
گزشتہ روز مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمدا مجد کے قانونی مشیرسید وسعت اللہ شاہ نے کہا ہے کہ ان کے موکل کے خلاف دائر نکاح کا کیس جھوٹا اور بے بنیاد ہے کیونکہ ماتحت عدالتوں میں یہ کیس جھوٹا قراردیا جاچکا ہے جبکہ ہائی کورٹ میں بھی کوئی ثبوت پیش نہیں کیاجاسکا۔
قانونی مشیر کے مطابق کیس دولت اور جائیداد بٹورنے کے لئے دائر کیاگیاہے اور کیس کے پیچھے سیاسی محرکات موجود ہیںجس سے ڈاکٹرمحمدامجد کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔کیس ایک معروف سیاستدان اور قانون دان کی طرف سے بنایا گیا ہے۔ سید وسعت اللہ شاہ نے کہا کہ عدالت میں پہلے بھی پیش ہوئے تھے اور اب بھی اپنی صفائی دیں گے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.