سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ماروی میمن کو چھوڑ دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 فروری 2018 15:02

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ماروی میمن کو چھوڑ دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2018ء) :نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف سیاسی تجزیہ کار رانا مبشر نے کہا کہ تیس جولائی 2016کواسحاق ڈار اور ماروی میمن کی شادی ہوئی تھی ۔ شادی ساڑھے آٹھ بجے منسٹرز انلکلیو میں ہوئی۔ اس تقریب میں ڈار ہاﺅس کے دو ملازم مشتاق اور عمران بھی شامل تھے۔

(جاری ہے)

اس کے بعد اسحاق ڈار نے وہ شادی کیوں نہیں رکھی اور اس پر قائم کیوں نہیں رہے، اسحاق ڈار کو چایئیے کہ اس بات کی وضاحت کریں کہ انہوں نے ماروی میمن کو کیوں چھوڑ دیا۔ کیا یہ وجہ تو نہیں تھی کہ ایک وفاقی وزیرصاحبہ نے اسحاق ڈار پر زور دیا کہ وہ ماروی میمن کو چھوڑ دیں یا کوئی اوروجوہات تھیں جن کی اسحاق ڈار نے وضاحت نہیں کی۔ رانا مبشر نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :