اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت میں وقفہ
میاں محمد ندیم پیر 12 فروری 2018 11:58
(جاری ہے)
پراسیکیوٹر نیب نے بتایا کہ آج ہی واجد ضیاءکا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے بھی فیصلہ دیا،جے آئی ٹی نے بھی وقت پر تحقیقات کیں،عدالت سماعت میں تاخیر کرے یہ مناسب نہیں۔معزز جج نے مزید کہا کہ کچھ دیر کا وقفہ کرتے ہیں، جس کے بعد سماعت میں وقفہ کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیر خزانہ کے خلاف ریفرنس میں28 میں سے26 گواہان کے بیانات قلمبند ہوچکے ہیں، اہم گواہ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاءکا بیان آج قلمبند کیا جانا ہے۔گزشتہ سماعت پر اصل جے آئی ٹی رپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے واجد ضیاءکا بیان قلمبند نہیں ہوسکا تھا۔نیب ذرائع کے مطابق ریکارڈ احتساب عدالت کو موصول ہوجائے گا جس کے بعد واجد ضیاء اور پھر تفتیشی افسر نادر عباس کا بیان قلمبند ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.