لاہور پولیس نے 68 ہیڈ کانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی
پیر 12 فروری 2018 21:04
(جاری ہے)
اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پروموشن بورڈ کے سربراہ رانا ایاز سلیم نے ترقی پانے والے اہلکاروں کو لاہورپولیس کی جانب سے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے ویژن کے مطابق لاہور پولیس نے مجموعی طور پر12پروموشن بورڈز کے اجلاس منعقد کئے گئے جن میں مختلف عہدو ں پر تعینات اہلکاروں کو ترقیاں دی گئیں۔
پروموشن بورڈ میں اہلکاروں کی میرٹ پالیسی کو ملحوظ خاطر رکھا گیاہے۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز منتظر مہدی نے کہا کہ کسی بھی اہلکار کی زندگی میں ترقی کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔کافی عرصہ سے منتظر پولیس اہلکاروں کی میرٹ پالیسی کے مطابق ترقی لاہور پولیس کی دوستانہ پالیسی کی آئینہ دار ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.