جنوبی افریقہ کے نیشنل پارک میں شیروں نے غیرقانونی شکاری کو کھالیا
شیر پوراجسم کھا گئے،صرف سراورکچھ باقیات بچی ہیں،بندوق اورگولیاں بھی جائے وقوعہ سے برآمد کرلی گئیں
منگل 13 فروری 2018 11:30
(جاری ہے)
خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کے صوبہ لمپوپو میں حالیہ برسوں میں شیروں کے غیرقانونی شکار میں اضافہ ہوا ہے۔
شیروں کا جسم بعض اوقات افریقہ اور دیگر ممالک میں روایتی ادویات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔جنگلی حیات کے تحفظ کی تنظیم بورن فری فاونڈیشن کا کہنا ہے شیروں کی ہڈیوں اور جسم کے دیگر حصوں کی جنوبی مشرقی ایشیا میں مانگ میں اضافہ ہورہا ہے، جہاں بعض اوقات انھیں چیتوں کی ہڈیوں کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔جنوری 2017 میں لمپوپو میں تین نر شیروں کی لاشیں ملی تھیں جنھیں زہر دے کر ہلاک کیا گیا تھا اور ان کے سر اور پنجے کٹے ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.