قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی بچوں کی شادی کا امتناع (ترمیمی) بل 2017ء پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی

منگل فروری 12:44

قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی بچوں کی شادی کا امتناع (ترمیمی) بل 2017ء ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی بچوں کی شادی کا امتناع (ترمیمی) بل 2017ء پر رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو کمیٹی کی چیئرپرسن شگفتہ جمانی نے تاخیر کے حوالے سے صرف نظر کی تحریک کی منظوری کے بعد کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :