پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا کامن ویلتھ گیمز کیلئے پانچ رکنی ٹیم کا اعلان
منگل 13 فروری 2018 16:29
(جاری ہے)
فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری امجد امین بھٹی کے مطابق اعلان کردہ پانچ ویٹ لفٹرز میں محمد نوح دستگیر بٹ ( پلس 105کلوگرام )، ابو سفیان (69کلوگرام )، طلحہ طالب (62کلوگرام )، عثمان امجد راٹھور (94کلوگرام ) اور عبداللہ غفور (56کلوگرام ) شامل ہیں جبکہ کوچز میں محمد الیاس بٹ اور علی اسلم ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
انہوں نے بتایا کہ دو ریزرو کھلاڑی بھی بیک اپ کیلئے رکھے گئے ہیں جن میں جمیل اختر (105کلوگرام ) اور حیدر علی (77کلوگرام ) شامل ہیں۔ امجد امین بھٹی نے کہاکہ مذکورہ کھلاڑیوں کو مختلف ٹرائلز کی بنا پر میرٹ پر منتخب کیا گیا ہے اور ان سے کامن ویلتھ گیمز میں کافی توقعات وابستہ ہیں ۔ اولمپک گیمز 4 سے 15اپریل تک گولڈ کوسٹ سٹی آسٹریلیا میں ہوں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.